" میں اپنا گردہ اگلے بل کیلئے رکھ رہا ہوں اور ۔ ۔ ۔" ’ منا بھائی ایم بی بی ایس ‘ کا مشہور کردار سرکٹ بجلی کے بل سے تنگ، ارشد وارثی نے شہریوں سے اپیل کردی
ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی اداکار ارشد وارثی بھی بجلی کے بھاری بھر کم بلوں پر تلملا اٹھے اور بتایا کہ وہ اپنے گردے اگلے بلوں کیلئے رکھ رہے ہیں، شہری ان کی پینٹنگز خرید لیں تاکہ وہ بل جمع ...
0 تبصرے