چین کے دارالحکومت میں ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس کی وباءپھوٹ پڑی، لوگوں کو پکڑ پکڑ کر قرنطینہ میں ڈالا جانے لگا

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپ سے جانے والی سامن مچھلی نے چین کو کورونا وائرس کی دوسری اور پہلے سے زیادہ خطرناک لہر سے دوچار کر دیا۔ میل آن لائن کے مطابق موذی وائرس کی اس دوسری لہر میں دارالحکومت ...

from Breaking News News https://ift.tt/2Y9UQH1

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے