داعش کی مالی معاونت کیلئے اسمگل کی جانے والی غیر قانونی دوا کی کھیپ پکڑی گئی، یہ کس مقصد کیلئے استعمال ہونا تھی؟ بڑا دعویٰ

روم (ویب ڈیسک) اٹلی میں پولیس نے اسمگل شدہ ایک ارب یورو مالیت کی قوت بخش ادویات قبضے میں لے لی ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق 'کیپٹاگون ' نامی قوت بخش دوا کی یہ نقل مبینہ طور پر شام میں تیار کی گئی ہیں ...

from بین الاقوامی News https://ift.tt/3ghjf3v

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے