کورونا افغان صدارتی محل بھی پہنچ گیا، صدر کی قریبی انتہائی اہم شخصیت چل بسی

کابل (شِنہوا) افغانستان کے صدر کے معاشی ترقی، تجارت اورتخفیف غربت سے متعلق خصوصی مشیر محمد یوسف غضنفر کوویڈ19-کی وبائی بیماری سے انتقال کر گئے، یہ بات صدارتی محل نے ہفتہ کو ایک بیان میں بتائی۔ ...

from بین الاقوامی News https://ift.tt/2AzgMCw

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے