سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن نےمینجمنٹ کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کی مشکل آسانی میں بدل دی،ایسا کام کردیا کہ کاروباری طبقہ بڑے جھنجھٹ سے چھٹکارا حاصل کر لے گا
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے میوچل فنڈ انڈسٹری کی آسانی کے لئے ایسٹ مینجمنٹ کمپنیوں، سرمایہ کاری کی اجتماعی سکیموں اور انوسٹمنٹ ایڈوائزروں کے ...
0 تبصرے