سونے کی قیمت میں کمی

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 4 ہزار 600 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قدر 514 روپے کم ہوکر 89678 روپے ہوگئی ہے۔

from بزنس News https://ift.tt/31JTepP

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے