”مجھے پاکستان کے ان علاقوں سے محبت ہے اور میں اس کام کیلئے پاکستان آﺅں گی “ارتغرل کی حلیمہ نے پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑا اعلان کر دیا

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ترکی کی مقبول اداکارہ اسریٰ بلجک کا کہنا ہے کہ انہیں کشمیر کے متعلق جاننے میں بہت زیادہ دلچسپی ہے اور وہ اپنی دستاویزی فلم کے لیے کشمیر کا دورہ کرنے کی خواہشمند ...

from تفریح News https://ift.tt/2V4Mbnt

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے