بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ماہیما چوہدری زوال کا شکار کس طرح ہوئیں اور حادثے کے دوران جسم کا کونسا حصہ متاثر ہوا؟ سالوں تک غائب رہنے والی اداکارہ منظر عام پر آ گئیں
ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کی نوے کی دہائی کی معروف اداکارہ ماہیما چوہدری نے اپنے ساتھ ہوئے خوفناک حادثے اور اپنے کیریئر کے زوال کی کہانی بتاتے ہوئے کہا ہے کہ حادثے کے وقت انہیں ایسا ...
0 تبصرے