" میں اپنی بیٹی کو کام نہیں کرنے دوں گا" شکتی کپور نے شردھا کپور کے حوالے سے اعلان کردیا

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ اداکار شکتی کپور نے کہا ہے کہ وہ کورونا کے خطرے کے باعث اپنی بیٹی شردھا کپور کو فلموں میں کام کرنے نہیں دیں گے ، کام ضروری ہے لیکن زندگی سے زیادہ ضروری نہیں ...

from تفریح News https://ift.tt/2YAHy5i

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے