انڈیا نے ٹک ٹاک سمیت چین کی 59 موبائل ایپس پر پابندی عائد کردی

نئی دلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انڈیا کی جانب سے لداخ میں ہونے والی کشیدگی کے بعد چین کی 59 موبائل ایپس پر پابندی عائد کردی گئی۔ بھارتی حکومت نے 59 چینی موبائل ایپس پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے ...

from Breaking News News https://ift.tt/31tIH1U

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے